
مستونگ۔ دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے گاڑی کے قریب دھماکہ۔ دھماکہ دشت روڈ پر کنڈمیسوری کے قریب۔ دھماکے میں بی سی کے 3 جوان شہید، 2 زخمی۔ دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے ہوا۔ بی سی اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے۔فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ شہید و زخمی ہسپتال منتقل۔۔
Leave a Reply