

مستونگ لک پاس کے مقام پر سردار اختر جان مینگل کے دھرنے کے قریب خود کش حملہ آور نے خود کو اڈا دیا۔۔۔ خود کش حملہ آور سٹیج کے قریب آنا چارہا تھا تو سردار اختر جان مینگل کے زاتی محافظوں نے مشکوک جان کر روک لیا اور انہیں دھرنا گاہ دور لے کر گئے تو انہوں نے خود کو دھماکے سے اڈا دیا۔۔۔۔ دھرنا گاہ میں اس وقت بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل نواب محمد خان شاہوانی سمیت بی این پی کے مکمل لیڈر شپ قبائلی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد شامل ہے۔سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو چکے ہیں
Leave a Reply