
مستونگ کے نواحی علاقے لاکھا میں روڈ کنارے سے ایک نوجوان کی لاش برآمد , نامعلوم افراد نے نوجوان مار کر قتل کردیا ہے . لاش کو شہید نواب غوث بخش رہیسانی میموریل اسپتال منتقل کیا گیا،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت تنویر احمد ولد محمد حسین بنگلزئی کے نام سے ہوئی،ابھی تک قتل کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکی، پولیس حکام
Leave a Reply