Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

مغویہ آسمہ کا مقدمہ خضدار سٹی تھانے میں درج ، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 7, 2025
مغویہ آسمہ کا مقدمہ خضدار سٹی تھانے میں درج ، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند ۔

مغویہ آسمہ کے اغوا کا مقدمہ خضدار سٹی تھانے میں درج، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

مقدمہ مرکزی ملزم ظہور احمد اور ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

خضدار پولیس اور لیویز کا انجیرہ میں چھاپہ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

چھاپے میں ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

مغویہ آسمہ کی بازیابی کے لیے مزید چھاپے جاری ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

ظہور احمد اور ساتھیوں پر دفعات 365، 354 اور 397 کے تحت مقدمہ درج، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top