Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

منگچر: مسلح افراد نے موٹر وے پولیس سے گاڑیاں ، اسلحہ اور موبائل چھین کر لے گئے ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 19, 2025
منگچر: مسلح افراد نے موٹر وے پولیس سے گاڑیاں ، اسلحہ اور موبائل چھین کر لے گئے ۔

منگچر : نا معلوم مسلح افراد منگچر کے مقام پر قومی شاہراہ سے موٹروے پولیس کھڈ کوچہ بیٹ کے دو گاڑیاں ، اور موبائل فونز چھین کر پہاڑوں کی جانب فرار ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق آج نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس کھڈ کوچہ بیٹ سیکٹر تھری کے سب انسپکٹر سید نور الدین نے لیویز تھانہ منگچر میں اطلاعی رپورٹ دی کہ وہ مزید تین اہلکاران غلام مزمل ، عدنان گلزار ، شبیر احمد کے ساتھ موٹر وے بیٹ 12 کھڈ کوچہ کی دو گاڑیوں معمول کی پیٹرولنگ کر رہے تھے کہ اچانک کے دو موٹر سائیکلوں پر چھ مسلح افراد آئے ہم پر اسلحہ تان لیا ہمیں گاڑیوں سے اتار کر دور کھڑا کر دیا اور پھر مزید 4 موٹر سائیکل پر 7 سے 8 افراد آئے اور گاڑیاں بلعہ 2 عدد ایس ایم جی 4 میگزین اور 4 عدد پسٹلز 4 عدد موبائل فونز بزور اسلحه چھین کر لیکر بجانب مشرق پہاڑوں کی جانب فرار ہو گئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top