مکران کوسٹل ہائی وے پر دو مسافر کوچوں کے درمیان خوفناک تصادم ،.
لسبیلہ : مکران کوسٹل ہائی وے,پھور کے مقام پہ 2 مسافر کوچوں میں تصادم ہوا ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 3 جانبحق۔ حادثے میں 8 افراد کے زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مسافر کوچ کراچی سے گوادر جارہی تھی ۔جبکہ دوسری کوچ گوادر سے کراچی جارہی تھی ۔
Leave a Reply