
لاہور:ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور لیگی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کی ۔ خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ملاقات ہوئی،ملاقات میں نیشنل پارٹی اور ن لیگ کےذمہ داران موجودتھے، اس ملاقات میں ملاقات میں بلوچستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پربات ہوئی،بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پربھی بات ہوئی،نوازشریف اورن لیگ کےذمہ داران نےعبدالمالک بلوچ کی بات غورسےسنی،نوازشریف نےبلوچستان میں امن،استحکام،ترقی کیلئےکرداراداکرنےکایقین دلایا۔نوازشریف کےدورمیں بلوچستان کےمنصوبوں پرعملدرآمدہوا،لاہور:جمہوریت ڈی ریل ہونےکےبعدصورتحال یہاں تک آپہنچی، اس موقع ڈاکٹر عبد المالک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف بلوچستان کےمسائل کوسیاسی طریقےسےحل کرانےمیں کرداراداکریں گے،نیشنل پارٹی کےخیرسگالی وفدکواحترام دینےپرنوازشریف کاشکرگزارہوں،بلوچستان کی صورتحال میں نوازشریف کاکرداربہت ضروری ہے،پاکستان اوربلوچستان کےعوام کونوازشریف سےامیدیں ہیںنوازشریف سےبلوچستان کےسیاسی،معاشی مسائل پرتفصیلی بات ہوئینوازشریف بی این پی مینگل کےدھرنے،گرفتارکارکنوں کیلئےکرداراداکریں،نوازشریف ملک کےسینئرترین سیاستدان ہیں وہ مسئلے پر کرداراداکرنےکوراضی ہوگئے،نوازشریف سےبلوچستان میں کچھ دن گزارنےکی گزارش کی ہے ۔نوازشریف نےبلوچستان آنےکی یقین دہانی کرائی ہے،کئی سال بعدبھی لوگ یہی پوچھتےہیں بلوچستان کامسئلہ کیاہے،بلوچستان کامسئلہ سیاسی ہے اسےسیاسی حوالےسےحل کیاجائے، بلوچستان میں بےگناہ لوگوں کی ہلاکتیں قابل مذمت ہیں،

Leave a Reply