Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

نوشکی حملہ کے بعد کوئٹہ میں ہائی الرٹ ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 16, 2025
نوشکی حملہ کے بعد کوئٹہ میں ہائی الرٹ ۔

نوشکی حملہ: کوئٹہ میں ہائی الرٹ ، چھاؤنی کے قریب شاہراہ بندبلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ، جعفر ایکسپریس اور آج نوشکی حملے کے بعد بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سیکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ۔اس سلسلے میں امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر چھاؤنی کے عقب میں واقع زہری فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔حکام کے مطابق کوئٹہ میں موجود امن و امان کی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئٹہ چھاؤنی کے عقب سے گزرنے والا زہری فلائی اوور اگلے احکامات تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔شہر میں فورسز کی بھاری تعداد گشت کررہی ہے جبکہ متعدد مقامات پر فورسز نے چوکیاں بھی قائم کرلی ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ دنوں حکام نے ایک تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بلوچ آزادی پسند گروپوں کے جانب سے شہر میں مختلف سرکاری عمارات اور ٹارگٹس پر حملے ہو سکتے ہیں ۔تھریٹ الرٹ کے بعد ابتک کوئٹہ کے تمام شاہراہوں سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے جبکہ جگہ جگہ فوسز چوکیاں قائم کی گئی ہے اور سرکاری اہلکاروں کو سفری تدابیر اپنانے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top