
نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افرا جان بحق دو زخمی ۔
مسافر کوچ المکہ کوچ کوئٹہ سے تفتان جارہی تھی ۔
مسافر کوچ اور ڈبل ڈور پک اپ کے درمیان انتہائ خوفناک اوردل دہلا دینے والاحادثہ بپیش آیا ہے ۔
مرنے والوں میں دوسگے بھائ بتائے جاتے ہیں جن کا تعلق نوکنڈی سے ہے ۔
مرنے والے پک اپ میں سوار تھے ۔
حادثے میں ڈبل ڈور پک اپ مکمل طور پر تباہ ہوگئی
پک اپ کا باڈی اور مختلف حصوں کے پرخچے دور دور تک جا کر گرے
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Leave a Reply