
واشک :بسیمہ پتک کے مقام پر تین تیل بردار گاڑیوں میں تصادم ۔ تصادم کے نتیجے میں تین گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔ گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کا جاں بحق ۔لاشیں سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا ۔جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے بتائے جارہےہیں حادثہ روڈ کی ٹوٹنے کے باعث پیش آیا تھا۔
Leave a Reply