Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ،اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج , باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
March 10, 2025
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ،اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج , باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہو رہا ہے، اجلاس کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔تلاوت کلام پاک اور نعت رسول ﷺ ختم ہوتے ہی اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر آصف علی زرداری کو خطاب کی دعوت دی تو اپوزیشن نے شدید نعرے بازی اور شور شرابہ شروع کر دیا.پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا ہے، صدر آصف علی زرداری اتحادی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا احاطہ کریں گے، صدر کے خطاب کے علاوہ ایوان میں کوئی اور کارروائی نہیں ہو گی۔ صدر کے خطاب کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔اپوزیشن ارکان کی جانب سے صدر کے خطاب کے دوران احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ حکومت نے بھی اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج کو ناکام بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    ماضی کی دھوپ ، حال کا سائیہ تحریر: نواز بگٹی

    July 30, 2025
  • روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ،  دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ، دنیا میں زلزلوں کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا چھٹا سب سے شدید زلزلہ ۔کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ۔

    July 30, 2025
  • خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    خضدار:لیویز فورس کی کارروائی، این-25 شاہراہ پر ڈکیتی ناکام ,فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ۔

    July 29, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (200)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top