حب : اسمگلنگ کے لئے پاکستان پوسٹ آفس استعمال ہونے لگا ۔ پاکستان پوسٹ کے ذریعے اسمگلنگ کی کوشش ناکام ۔پولیس نے پوسٹ آفس پر کارروائی کر کے غیر ملکی سامان برآمد کر لیا ۔نان کسٹم پیڈ چاکلیٹس، ٹافیاں اور دیگر اشیاء قبضے میں لے لی گئیں ۔غیر قانونی سامان پارسل کی شکل میں راولپنڈی بھیجا جا رہا تھا، پولیس ۔ پاکستان پوسٹ آفس کے 5 ملازمین گرفتار، مقدمہ درجہ ۔ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات، منظم نیٹ ورک کا پتہ چلا، مزید گرفتاریاں متوقع، پولیس نے تحقیقات تیز کر دیں .نان کسٹم پیڈ سامان کی ترسیل میں پوسٹ آفس ملازمین ملوث . اسمگلنگ نیٹ ورک جلد بے نقاب ہوگا،
Leave a Reply