
کوئٹہ: چمن کے علاقے گلدار باغیچہ سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کی کاروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور مواصلاتی آلات برامد . کاروائی کے دوران اینٹی پرنسل مائنز ، راکٹ لانچر ، گرینڈ لانچر برآمد . کمپاؤنڈ میں چھپائے گئے گرینڈ، پرائما کارڈ ، سیفٹی پن بھی برآمد . کمپاؤنڈ سے اینٹی ائیر کرافٹ مارٹر گولے اور سیٹلائٹ فون بھی برآمد کر لئے گئے . اسلحہ اور گولہ بارود دہشتگردی کی بڑی کاروائی میں استعمال کیا جانا تھا .
Leave a Reply