
الیکشن 2024 کا آفٹر شاک : پی بی 40 کوئٹہ 5 کیس ‘ نادرا رپورٹ سامنے آگئی . حلقہ پی بی 40 میں 13 ہزار 585 ووٹوں کا ریکارڈ غائبکوئٹہ ‘ نادرا رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف . حلقہ پی بی 40 انتخابی عذرداری: نادرا نے 118 صفحات پر مشتمل رپورٹ الیکشن ٹربیونل جمع کرادی .بلوچستان ہائی کورٹ کا ڈائریکٹر نادرا کو طلبی کا حکم، 28 فروری کو سماعت ہوگیکوئٹہ ‘ پی بی 40 سے پیلز پارٹی کے صدر گورگیج کی کامیابی کو ایچ ڈی پی کے قادر نائل نے چیلنج کیا ہےکوئٹہ ‘ الیکشن کے روز پولنگ ایجنٹس کو ملنے والے فارم 45 کے تحت اس حلقے سے ایچ ڈی پی کے قادر نائیل اور پشتونخوا میپ کے اختر خروٹی کا مقابلہ تھا کوئٹہ ‘ آر او نے فارم 47 میں پیپلز پارٹی کے 7 ویں نمبر پر آنیوالے امیدوار صمد گورگیج کی کامیابی کا اعلان کیا تھا کوئٹہ ‘ نادرا کی رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ 13 ہزار سے زائد ووٹوں کا ریکارڈ آر او نے فراہم نہیں کیا ہے
Leave a Reply