
چمن لیویز فورس کے افغانیوں کے مومنٹ اور غیرقانونی طورپر مقیم افغانیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ھے لیویز انٹیلیجنس یونٹ کی خفیہ اطلاع پر آج ژڑہ بند لیویز فورس نے کارواٸی کے دوران پاکستان میں غیرقانونی طورپر مقیم 8 افغان باشندوں کی مومنٹ کو روکھاگیا ژڑہ بند لیویز فورس نے ہلمند افغانستان سے تعلق رکھنے والے 8 افغانی باشندوں1کرزٸی ولد فتح محمد سکنہ ہلمند افغانستان2جانان ولد گل احمد سکنہ ہلمند3محمد۔عاصم ولد عبدالللاجان سکنہ ہلمند4عزت الللا ولد امان الللا سکنہ ہلمند5نزیراحمد ولد محمداخلاص سکنہ ہلمند6سمیع الللا ولد محمدحسن سکنہ ہلمند7 نبی الللا ولد عبدالہادی سکنہ ہلمند8 احمد ولد فضل سکنہ ہلمند کو حراست میں لے کرگرفتار کرلیاگیا ھے یہ افغانی علاقے میں پوست کی کاشت اور دیکھ بال کررۓ ہیں ضلعی انتظامیہ نے تمام افغانیوں کو افغانستان واپس ڈی پورٹ کردیا گیا ھے انٹیلیجنس یونٹ کی خفیہ اطلاع پر ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں غیرقانونی طورپر مقیم افغانیوں گرفتار کرلیا ھے اور واپس افغانستان ڈی پورٹ کیاضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔
Leave a Reply