
چمن چمن کوئٹہ شاہراہ پر شیلاباغ کے قریب چمن سے کوئٹہ جانے والے 2 ڈی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوا اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ژڑہ بند لیویز تھانے انچارج ناٸب رسالدار محمد حنیفیا لیویز کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ڈیڈ لاش اور زخمیوں کو میزئی اڈہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Leave a Reply