Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
May 18, 2025
چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

چین نے لیزر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے جو کہ ملک کی خلائی سائنس کی میدان میں ایک بڑا سنگ میل ہےیہ کام چینی اکیڈمی آف سائنسز نے چنگھائی صوبے میں انجام دیا سائنسدانوں نے ماضی کی چاند مشنوں کے ذریعے چاند پر رکھے گئے ایک عکاس کی طرف روشنی کے تیز دھاروں والا لیزر بھیجایہ دھاریں زمین پر واپس منعکس ہوتی ہیں اور واپسی کے سفر میں لگنے والے وقت کا حساب لگا کر زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ بالکل درست طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے ۔اس تجربے کی کامیابی کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ اب تک چین چاند کے لیزر رینجنگ کے یے ناسا کے ڈیٹا پر انحصار کرتا تھا یہ پہلا موقع ہے جب چین نے غیر ملکی مدد کے بغیر اس طرح کا اعلیٰ درستگی والا پیمائش خود انجام دیااس ٹیکنالوجی کے ساتھ چین اب چاند کے مداری تغیرات کو ملی میٹر کی سطح کی صحیح طور پر ٹریک کر سکتا ہے جو کہ گہری خلائی نیویگیشن ، چاند ند کے مشن جیسے چاند پر سٹیشن قائم کرنا، زمین کی گردش اور پلیٹ ٹیکٹونکس کا مطالعہ ،سیٹلائٹ پوزیشننگ سسٹمز کی درستگی کو بہتر بنانا وغیرہ ۔تجربہ چین کی خلائی طاقت بننے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے ۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    صحبت پور: فائرنگ ، بیٹا قتل باپ زخمی

    November 28, 2025
  • آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    آزاد جموں کشمیر میں کاشت کیا جانے والا زعفران کو ’کشمیری گولڈ سونے اور زعفران کی قیمتیں تقریباً برابر ہوتی ہیں

    November 26, 2025
  • بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    بلوچستان کے خشک میں دسمبر کے دوسرے ہفتے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے

    November 24, 2025

Categories

  • Uncategorized (91)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (218)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (10)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (26)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top