
*جعفرآباد۔ڈیرہ اللہ یار شیردل ہائی سکول کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ*
فائرنگ سےایک شخص قتل ایک زخمیپولیس نے لاش اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیامسلح افرادفائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئےجاں بحق شخص کی شناخت عبدالغفور میرالی کےنام سےہوئی ہے۔فائرنگ میں سائیں بخش بگٹی زخمی ہوگئے ہیں۔
Leave a Reply