Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

کرائم برانچ کوئٹہ کی کاروائی ، ملزم گرفتار ، جعلی نوٹ برآمد ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 25, 2025
کرائم برانچ کوئٹہ کی کاروائی ، ملزم گرفتار ، جعلی نوٹ برآمد ۔

کوئٹہ : میں کرائم برانچ کی بڑی کارروائی ۔ جعلی پاکستانی کرنسی کا کاروبار کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار،مقدمہ تھانہ کرائم برانچ میں درجکوئٹہ:آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری اور ڈی آئی جی کرائم برانچ جاوید مہر کی خصوصی ہدایت پرٹیم تشکیلایس ایس پی کرائم برانچ خورشید احمد اور ایس ایچ اور شہباز ہاشمی کی ٹیم کے ہمراہ جوائنٹ روڈ پرکارروائی کرتے ہوئے سمیع اللہ نامی شخص کوجعلی نوٹوں سمیت گرفتار کرلیا،ملزم کے پاس سے 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کی گھٹیاں برآمد ،کرائم . برآمد کی گئی کل رقم 3 لاکھ روپے ہے،ملزم نے جعلی نوٹوں کی چھپائی میں دیگر ملزمان کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف کیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جلد جعلی نوٹ چھاپنے والوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جائے گی . ملزمان معصوم شہریوں کو لوٹنے اور بازار میں جعلی نوٹ چلانے کا کام کرتے تھے .

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top