Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

کرپٹو کرنسی ، چوری کی بڑی واردات ۔ ہیکرز ڈیڑھ ارب ڈالرز چرا لیئے ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 24, 2025
کرپٹو کرنسی ، چوری کی بڑی واردات ۔ ہیکرز ڈیڑھ ارب ڈالرز چرا لیئے ۔

دبئی سے تعلق رکھنے والے کرپٹو پلیٹ فارم کے مطابق ایک ہیکر نے Ethereum نامی ڈیجیٹل کرنسی کے ایک والٹ کا کنٹرول حاصل کرکے اس کا مواد نامعلوم ایڈریس میں منتقل کر دیا۔بائی بٹ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو Ben Zhou نے ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں کہا کہ اگر ہیک ہوئی ڈیجیٹل کرنسی کو واپس حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی تو بھی کمپنی کی جانب سے صارفین کو مکمل ادائیگی کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کمپنی کے پاس صارفین کے 20 ارب ڈالرز کے اثاثے ہیں اور ہم نقصان کی تلافی کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 6 کروڑ سے زائد افراد بائی بٹ کی سروسز کو استعمال کرتے ہیں اور یہ دنیا کا دوسرا بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج پلیٹ فارم ہے۔Ben Zhou نے کہا کہ ہیکنگ واقعے کے بعد ساڑھے 3 لاکھ سے زائد صارفین نے اپنے فنڈز کو نکالنے کی درخواستیں ارسال کی ہیں، مگر اتنی زیادہ درخواستوں کے باعث اس عمل کو مکمل کرنے میں وقت لگے گا۔ان کے مطابق ہیکر نے سکیورٹی کنٹرولز کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وہ اثاثے کہیں اور منتقل کردیے۔کمپنی کی جانب سے اعلان کی گیا ہے کہ جو سائبر سکیورٹی ماہرین ہیک ہونے والے فنڈ کو ریکور کرنے میں مدد فراہم کریں گے انہیں اس رقم کا 10 فیصد حصہ انعام کے طور پر دیا جائے گا جو کہ 14 کروڑ ڈالرز تک اس صورت میں ہوسکتا ہے اگر وہ ماہر پوری رقم واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top