
کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری ایک سال بعد اجلاس میں شرکت اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرنے سے قبل بتائیں میری نشست کون سی ہے،معلوم ہوا ہے کہ قائد ایوان نے مجھ سے متعلق کہا ہے کہ میں کالعدم تنظیم اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کو سپورٹ کررہا ہوں،میر ظفر اللہ زہری کی وزیراعلی میر سرفراز بگٹی پر شدید تنقید حکومت کی غلطیوں سے حالات یہاں تک پہنچے ہیں،حکومت کی کوئی رٹ نہیں، یہ جنگ آپ ہار چکے ہیں ، مجھ پر جو الزامات لگائے گئے ہیں ان پر جے آئی ٹی بنائیں ۔تحقیقات کئے جائیں کس کالعدم تنظیم کو لاجسٹک سپورٹ دیا ہے، پارلیمنٹ سے پہاڑوں تک کے عنوان سے کتاب لکھ رہا ہوں، لاپتہ افراد کو سڑکیں بند کرنے کے بعد رہا کرتے گئے لوگوں کی واحد امید سڑک بند کرنا ہے، سوراب میں خونریزی سے بچا کر قومی شاہراہ کھلوانے کیلئے کردار ادا کیا .حالات بہت خراب ہیں حکومت ہم سے مشورہ لے زہری میں خواتین اپنے زیورات اور اسلحہ کالعدم تنظیموں کے حوالے کررہی ہیں . وزیراعلی سولجر نہ بنیں، اپنا وزیرداخلہ رکھیں خود بڑھکیں نہ ماریں .سرفراز بگٹی اور انوار الحق کاکڑ نے باتوں سے توپیں چلائی ہیں،
Leave a Reply