
کوئٹہ: تھانہ عبدالخالق شہید موسی کالونی میں بہنوئی نے گھر میں گھس کراپنے 3 سالو پر فائرنگ کردی ، فائرنگ سے 1 سالہ جاں بحق 2 سالے شدید زخمی ہوئے ۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعہ خاندانی زنجش کے باعث پیش آیا۔ملزم فرار پولیس ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماررہی ہے۔
Leave a Reply