
کوئٹہ : پی ٹی آئی بلوچستان صوبائی سیکرٹریٹ پر پولیس کا بھاری نفری چھاپہ. چھاپہ اس وقت پڑا جب پی ٹی آئی بلوچستان آفس میں 8 فروری احتجاج کے حوالے سے اہم میٹنگ زیر صدارت کوئٹہ ڈسٹرکٹ صدر سردار زین العابدین خلجی کر رہے تھے مختلف تھانوں کے پولیس ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے کر ڈسٹرکٹ کویٹہ صدر سردار زین خلجی، ایڈوکیٹ اقبال شاہ کو گرفتار کرکے لے گئ‘ پارٹی کا دعویٰ
Leave a Reply