
کوئٹہ :رئیسانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار افراد کی گاڑی پر فائرنگ . فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق .جاں بحق ہو نے والے شخص کی شناخت گل احمد کے نام سے ہوئی . لاش ہسپتال منتقل ، ملزمان کی تلاش جا ری . جاں بحق شخص کے ورثاءکا لاش سول ہسپتال کے سامنے رکھ کر احتجاج .احتجاج کے باعث جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ملزمان کی گرفتار ی تک احتجاج جاری رہے گا ، مظاہرین واقعے سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے ، پولیس
Leave a Reply