
کوئٹہ سول سیکرٹریٹ میں سیاہ شیشے والی گاڑیوں اور اسلحہ کیساتھ داخلے پر پابندی کوئٹہ سول سیکرٹریٹ میں اسلحے کیساتھ داخلے پر پابندی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول سیکرٹریٹ کی حدود میں اسلحہ رکھنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کے داخلے پر بھی پابندی کردی گئی۔ کوئٹہ سول سیکرٹریٹ میں سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مشابہت والے یونیفارم پہن کر آنیوالوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی
Leave a Reply