Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

کوئٹہ: عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو فورتھ شیڈول کے کیس میں طلب کر لیا ۔

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
February 11, 2025
کوئٹہ: عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو فورتھ شیڈول کے کیس میں طلب کر لیا ۔

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ میں بی ایس او کے مرکزی چیئر مین بالاچ قادر، مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات شکور بلوچ کی جانب سے فورتھ شیڈول کے خلاف لگائے جانے والے پیٹیشن کی آج دوسری سماعت ہوئی ۔ کیس کی پیروی ممتاز قانون دان و سینیئر وکیل ایڈوکیٹ جمیل رمضان، ایڈوکیٹ کامران چتائی اور ان کی ٹیم کر رہے تھے۔سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جمیل رمضان نے اپنے دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورتھ شیڈول میں بنا کسی ثبوت اور ٹھوس وجوہات کے بی ایس او کے مرکزی قائدین سمیت سینکڑوں طلباء و سیاسی کارکنوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈال کر انہیں روزانہ کے بنیاد پر تھانوں میں حاضری کے لئے بلوا کر ہراساں کیا جا رہا ہے جس سے طلبا کے تعلیمی سال سمیت نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے حج عبداللہ بلوچ نے طلباء کو ہراساں کرنے اور ان کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے پر اگلے اگلے شنوائی کو سیکرٹری ہوم بلوچستان کو عدالت طلب کر لیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top