Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

کوئٹہ: ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کا فیصلہ محفوظ، آرٹیکل 5 کے تحت حلفیہ بیان جمع .

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
April 10, 2025
کوئٹہ: ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کا فیصلہ محفوظ، آرٹیکل 5 کے تحت حلفیہ بیان جمع .

کوئٹہ: ماہ رنگ بلوچ کی رہائی کا فیصلہ محفوظ، آرٹیکل 5 کے تحت حلفیہ بیان جمع۔کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور انکے سینکڑوں ساتھیوں کی 3 ایم,پی,او کے تحت گرفتاری کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا تھا جسکی سماعت آج جسٹس اعجاز سواتی اور جسٹس محمد عامر نواز رانا کے بینچ کے سامنے ہوئی۔سماعت میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی جانب سے وکیل علی احمد کرد,راحب بلیدی,خالد کبدانی,کامران مرتضیٰ سمیت دیگر وکلاء پیش ہوئے’ عدالت نے درخواست گزاروں کو آرٹیکل 5 کے تحت حلفیہ بیان جمع کروانے کا حکم دیا اور سماعت آدھے گھنٹے کیلئے ملتوی کردی جب دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو ایڈوکیٹ کامران مرتضیٰ علی احمد کرد اور راحب بلیدی نے اپنے دلائل پیش کئے اور حلفیہ بیان عدالت میں جمع کروائے۔حلفیہ بیان جمع کروانے پر ایڈوکیٹ جنرل عدنان بشارت نے اعتراضات اُٹھائے,عدالت نے فریق درخواست گزار کی بحث مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بلوچستان ہائیکورٹ : بی وائی سی قیادت کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ‘ امید ہے ایک آدھ دن میں فیصلہ سنایا جائیگا۔کامران مرتضی کی میڈیا ٹاک .

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,,  ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی صدارت میں کوئٹہ شہر ,, ڈاؤن ٹاؤن ،، شہر قرار ، رکشے بند ، جدید الیکٹرک کاریں ، خواتین کیلئے پنک کاریں متعارف کرانے کے فیصلے کیئے گئے ۔

    May 19, 2025
  • دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ، راولپنڈی میں ہونے والے پشاور ذلمی اور لاہور قلندر کے درمیان میچ شروع ہو سکا

    May 18, 2025
  • چین نے  لیزر  ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    چین نے لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کامیابی سے ناپ لیا ہے ۔

    May 18, 2025

Categories

  • Uncategorized (75)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (175)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (6)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (21)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top