Home

About Us

Contact us

privacy policy

  • X
  • WhatsApp
  • Facebook
  • YouTube
newswithsk.com

newswithsk.com

  • کروبار
  • کھیل
  • سکولرشپز
  • نوکریاں
  • ولاگوز
  • انٹرویو
  • کا لمز
  • خبریں
Search

کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

shoukatalibugti010@gmail.com Avatar
July 31, 2025
کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

کوئٹہ میں دو معصوم بہنوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا ۔ بچیوں کی عمری بھی شامل تفتیش کر لیا۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ معصوم کیوں پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق بچیاں سگی بہنیں تھیں، جن کی شناخت -یسری اور میرب کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمریں تقریبا 3 سے 5 سال کے درمیان تھیں ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں بچیوں کو منہ میں کپڑا ٹھونس کر اور سانس بند کر کے بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ان کی لاشیں کلی بنگلزئی کے علاقے میں واقع ایک زیر تعمیر مکان سے ملی ہیں، جہاں سے پولیس نے شواہد جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کے والدین کے درمیان ڈیڑھ سال قبل علیحدگی ہو چکی تھی، اور دونوں خاندانوں کے درمیان تنازع بھی جاری تھا، جس کے پیش نظر دونوں خاندانوں کو شامل تفتیش کیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی اہل علاقہ اور دیگر قریبی افراد سے بھی پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے ۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس المناک سانحے میں ملوث عناصر کو جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

NEWS WITH SK

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation ullamco laboris nisi ut aliquip ex ea commodo consequat.

Latest Articles

  • کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    کوئٹہ میں دو معصوم بچیوں کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ ، والدین شامل تفتیش

    July 31, 2025
  • جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    جعفرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، 860 لیٹر کچی شراب برآمد، چار افراد گرفتار

    July 31, 2025
  • مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    مستونگ میں مسلح تصادم، دو افراد جاں بحق

    July 31, 2025

Categories

  • Uncategorized (80)
  • انٹرویوز (3)
  • خبریں (204)
  • سکولرشپز (1)
  • کا لمز (8)
  • کھیل (2)
  • نوکریاں (22)

Design By Nadeembugti7

Email Nadeembugti190@gmail.com .

Scroll to Top