
کوئٹہ// گیس لیکج دھماکہ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج دھماکہ 1 لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے . لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا . ضروری کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردئیے . زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں .دھماکہ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث رات 3 بجے کو ہوا، لواحقین
Leave a Reply