کوئٹہ : ڈبل روڈ دھماکے میں کوئٹہ کے کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے ۔
کوئٹہ : کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر مہر اللہ ترین ڈبل روڈ دھماکے میں جان کی بازی ہار گئے ۔ کوئٹہ میں کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر مہر اللہ ترین ڈبل روڈ دھماکے میں جان کی بازی ہار گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی ۔
Leave a Reply