
کوئٹہ: ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعہ میں نامزد ملزم سردار شیر باز ساتکزئی اے ٹی سی کورٹ ون میں پیش ۔ اے ٹی سی نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے کر دیا ۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج محمد مبین نے کی ۔ ایس سی آئی ڈبلیو کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
Leave a Reply