
ہرنائی: ہرنائی شہر کے قریب مقامی کوئلہ کان میں زہر یلی گیس بھرنے، دم گھٹنے سے چھ کانکن بے ہوش، کانکنوں نے اپنی مدد آپ ریسکو آپریشن شروع کر کے پانچ کانکنوں کو کان سے نکال دیا گیا ۔ایک کانکن کا اب تک کان کے اندر پھنسا ہوا ہے ریسکو آپریشن جاری ہے، پانچ کانکنوں کو بے ہوشی کی حالات میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، بے ہوش کانکنوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہیں، کانکنوں کی حالات خطرے سے باہر ہے طبی امداد دی جارہی ہے،ہرنائی: کانکن کے اندر پھنسے کانکن کو نکالنے کےلیے کام جاری ہے جلد نکال دیا جائے گا ، پولیس زرائع
Leave a Reply