
ہرنائی: شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جان بحق۔شاہرگ کوئل مائینز ایریا ٹھیکدار ملک عثمان کے کوئلہ کان میں میٹی کا تودا گرا جس کی وجہ سے کانکن عبدالستار سکنہ پشین جانبق ہوا ہے کانکن کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر رول ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کیاضروری کاروائی کے بعد کانکن کی لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
Leave a Reply