تربت: فائرنگ سے ایک جانبحق

تربت، مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
تربت/مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جان بحق، شناخت پنجگور کے رہائشی محمد عارف ولد محمد عمر کے نام سے کی گئی ہے،
پولیس ذرائع کے مطابق تربت آپسر کے علاقہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد عارف ولد محمد عمرسکنہ پنجگور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔
Leave a Reply