خضدار ایم 8 ، بس پر دھماکہ

خضدار کے شاہراہ ایم 8 شہداد کوٹ قومی شاہراہ پو کھوڑی کے مقام مسافر بس پر دھماکہاطلاعات کے مطابق ۔۔ایم 8 سندھ بلوچستان شاہراہ پرکھوڑی کے مقام پر ۔۔۔۔خضدار سے راولپنڈی جانے والے بس پر دھماکہ ایک شخص جان بحق اور متحد زخمی ہونے کی اطلاعات انتظامیہ کے مطابق اس وقت ایک شخص کے جانبحق ہونے اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا جا رہا ہے
Leave a Reply