بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی ۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا زکوٰۃ کی مد میں سالانہ بلوچستان میں 30 کروڑ روپے غریبوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے پر محکمہ 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ کرتا ہے ۔ اس 30 کروڑ روپے کی تقسیم کے لیے محکمہ زکوٰۃ کے پاس 80 گاڑیاں ہیں ۔ پچھلے 2 سالوں سے غریبوں میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم بھی نہیں کی گئی ۔کوئٹہ: ناقص کارکردگی پر میں اس محکمے کو ختم کر رہا ہوں، یہی 30 کروڑ روپے میں ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے غریبوں میں تقسیم کرائیں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
Leave a Reply